یہ آپ کی زبان میں ترجمہ کردہ سب سے مشہور اور مفید فائر سیفٹی وسائل کا ذخیرہ ہے۔ CFA نے یہ وسائل آپ کو اس سلسلے میں مدد دینے کے لیے بنائے ہیں کہ آپ آگ سے حفاظت کی اہمیت اور اپنے حفاظتی اقدامات کے بارے میں جان سکيں۔
سموک (دھواں) الارم کی حفاظتی ویڈیو
کیا میں فائر پٹس، بریزیئرز، یا چمینیاز کا استعمال کرسکتا ہوں؟
کیا میں باہر کھانا پکا سکتی ہوں؟
ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮯ اور ﮔﮭﺎس ﭘﮭﻮس وﻏﯿﺮہ ﺟﻼ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮں؟
ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﺎرﺑﯽ ﮐﯿﻮ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮں؟
ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﭗ ﻓﺎﺋﺮ ﺟﻼ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮں؟
شہروں اور قصبوں کے قریب گھاس میں لگنے والی آگ
اشاعتیں